ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

والالم پور ۔ 13 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کیلئے پام آئل کے سودے 0.79 فیصد کمی کے ساتھ 2651 رنگٹ (610.27 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 40478 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply