سوشل میڈیا استعمال کرنے والے منفی پراپیگنڈا کرنے سے باز رہیں، وزیر مملکت مریم اورنگزیب

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئینی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے سے باز رہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہایسے تمام مشکوک اکاﺅنٹس جن سے آئینی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے ، کی سخت نگرانی کی جارہی …

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئینی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کرنے سے باز رہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہایسے تمام مشکوک اکاﺅنٹس جن سے آئینی اداروں کے خلاف منفی پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے ، کی سخت نگرانی کی جارہی ہے اور ان کے خلاف سائبر لا کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply