شہباز شریف کی بیجنگ میں چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے وفد سے گفتگو

لاہور۔13 مئی (اے پی پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے او ر بجلی کا سب سے بڑا صارف بھی ہے-توانائی کی طلب ا وررسد میں خلا کو پر کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے میں بجلی کی پیداوار کیلئے فوری …

لاہور۔13 مئی (اے پی پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے او ر بجلی کا سب سے بڑا صارف بھی ہے-توانائی کی طلب ا وررسد میں خلا کو پر کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے صوبے میں بجلی کی پیداوار کیلئے فوری کاوشیں و اقدامات شروع کئے-انہوںنے کہاکہ پنجاب میں کوئلے ،گیس، سولر، ہائیڈرو اور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں پر کام کیا جا رہاہے اورصوبے میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے ساز گار ماحول پیدا کیا گیا ہے-

مزید خبریں

Leave a Reply