روسیو ۔ 14 مئی (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ آخری روز ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 297 رنز اور پاکستان کو 9 وکٹیں درکار ہیں۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز گرین کیپس نے اپنی دوسری اننگز 174 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی اور میزبان ٹیم کو جیت کےلئے 304 رنز …
ڈومنیکا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل، آخری روز ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 297 اور پاکستان کو 9 وکٹیں درکار ہیں

مزید خبریں
روسیو ۔ 14 مئی (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ آخری روز ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 297 رنز اور پاکستان کو 9 وکٹیں درکار ہیں۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز گرین کیپس نے اپنی دوسری اننگز 174 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر دی اور میزبان ٹیم کو جیت کےلئے 304 رنز کا ہدف دیا۔







