ڈبلن ۔ 15 مئی (اے پی پی) تین ملکی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 51 رنز سے شکست دے دی۔ آئرش ٹیم 290 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ نیل اوبرائن کی سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ مچل سینٹنر نے 5 وکٹیں حاصل کیں، انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلن میں کھیلے گئے …
تین ملکی ون ڈے سیریز، نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 51 رنز سے ہرا دیا

مزید خبریں
ڈبلن ۔ 15 مئی (اے پی پی) تین ملکی ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو 51 رنز سے شکست دے دی۔ آئرش ٹیم 290 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ نیل اوبرائن کی سنچری بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکی۔ مچل سینٹنر نے 5 وکٹیں حاصل کیں، انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 289 رنز بنائے







