ممبئی ۔ 15 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) منگل کو کوالیفائر ون میں ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹ کی ٹیمیں وانکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹ نے ایونٹ میں بالترتیب 18 اور 20 پوائنٹس حاصل کئے۔ اس میچ میں جو بھی ٹیم جیتے گی وہ لیگ کے فائنل میں جگہ بنا …
آئی پی ایل کوالیفائر ون، ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹ کے مابین میچ (آج) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
ممبئی ۔ 15 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (آج) منگل کو کوالیفائر ون میں ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹ کی ٹیمیں وانکھیڈے سٹیڈیم، ممبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا۔ ممبئی انڈینز اور رائزنگ پونے سپرجائنٹ نے ایونٹ میں بالترتیب 18 اور 20 پوائنٹس حاصل کئے۔ اس میچ میں جو بھی ٹیم جیتے گی وہ لیگ کے فائنل میں جگہ بنا لے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلمنیٹر کی فاتح ٹیم سے مدمقابل ہوگی







