ہرارے ۔ 16 مئی (اے پی پی) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم جون میں ہالینڈ کا دورہ کرے گی۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ ہالینڈ کی تصدیق کر دی ہے، بورڈ کا کہنا ہے کہ زمبابوین ٹیم دورہ سری لنکا سے قبل ہالینڈ جائے گی جہاں وہ تین ون ڈے میچ کھیلے گی، یہ میچز 20 ، 22 اور 24 جون کو کھیلے جائیں گے۔
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم جون میں ہالینڈ کا دورہ کرے گی

مزید خبریں