انٹر سکول سکواش چیمپئن شپ 20 مئی سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) انٹر سکول سکواش چیمپئن شپ 20 مئی سے جہانگیر خان سکواش کمپلیکس، کراچی میں شروع ہوگی جس میں انڈر 11-، انڈر13- اور انڈر 17- کیٹگریز کے بوائز جبکہ انڈر 15- گرلز کیٹگریز کے مقابلے ہونگے اور یہ چیمپئن شپ سندھ سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلی جائے گی۔

Leave a Reply