آئی پی ایل ایلمنیٹر، سن رائزرز حیدر آباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کل) آمنے سامنے ہونگے

ممبئی ۔ 16 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے، ایلمنیٹر میں سن رائزرز حیدر آباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں (کل) بدھ کو ایم چنا سوامی سٹیڈیم ، بنگلور میں آمنے سامنے ہونگی۔ بدھ کو ایلمنیٹر میں سن رائزرز حیدر آباد کا مقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے (کل) بدھ کو ایم چنا سوامی سٹیڈیم ، بنگلور کے مقام پر ہوگا۔ میچ مصنوعی …

ممبئی ۔ 16 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے، ایلمنیٹر میں سن رائزرز حیدر آباد اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں (کل) بدھ کو ایم چنا سوامی سٹیڈیم ، بنگلور میں آمنے سامنے ہونگی۔ بدھ کو ایلمنیٹر میں سن رائزرز حیدر آباد کا مقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے (کل) بدھ کو ایم چنا سوامی سٹیڈیم ، بنگلور کے مقام پر ہوگا۔ میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلا جائے گا۔ کوالیفائر ٹو 19 مئی جبکہ فائنل 21 مئی کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply