33.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںکشمیر مخالف پالیسیاں ختم نہ کیں تو بھارت کے خلاف 2008کے انتفادہ...

کشمیر مخالف پالیسیاں ختم نہ کیں تو بھارت کے خلاف 2008کے انتفادہ کی طرز پر عوامی تحریک چلائیں گے ، میرواعظ

- Advertisement -

سری نگر ۔ 19 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں اپنے حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی حکومت کوخبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور کشمیری پنڈتوںکیلئے علیحدہ کالونیوں کی تعمیر اورغیر کشمیری صنعت کاروں کوزمین الاٹ کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کی گئی تو 2008 کے انتفادہ کی طرح کی تحریک شروع کی جائے گی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5553

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں