پاکستان میں موجود قدرتی جڑی بوٹیاں برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکتاہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد۔ مئی 19 (اے پی پی) :جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پاکستان میں وسیع مقدار میں موجود قدرتی جڑی بوٹیاں برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکتاہے کیونکہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں بڑی تعداد میں افراد اب ایلوپیتھک طریقہ علاج کی بجائے ہربل طریقہ علاج اور نباتاتی جڑی بوٹیوں سے استفادہ کی جانب گامز ن ہیں ۔ انہوںنے بتایاکہ اگر اس نظام کو مربوط انداز سے …

فیصل آباد۔ مئی 19 (اے پی پی) :جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پاکستان میں وسیع مقدار میں موجود قدرتی جڑی بوٹیاں برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکتاہے کیونکہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں بڑی تعداد میں افراد اب ایلوپیتھک طریقہ علاج کی بجائے ہربل طریقہ علاج اور نباتاتی جڑی بوٹیوں سے استفادہ کی جانب گامز ن ہیں ۔ انہوںنے بتایاکہ اگر اس نظام کو مربوط انداز سے منظم کرتے ہوئے ہر بل میڈیسن میں تحقیق کو رواج دیا جائے تو نہ صرف ملکی سطح پر صحت عامہ کی صورت حال بہتر بنائی جا سکتی ہے بلکہ قدرتی جڑی بوٹیوں کی ایکسپورٹ کے ذریعے خطیر زر مبادلہ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply