رواں سال خام ربڑ کی پیداوار میں 5.7 فیصد اضافے کاامکان

ممبئی ۔ 21 مئی (اے پی پی) ربڑ پیدا کرنے والے اہم ملکوں نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران خام ربڑ کی پیداوار میں 5.7 فیصد اضافے کی توقع ہے۔ اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن آف نیچرل ربڑ پروڈیوسنگ کنٹریز کی جائزہ پورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران ربڑ کی عالمی پیداوار 12.77 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو 2016 …

ممبئی ۔ 21 مئی (اے پی پی) ربڑ پیدا کرنے والے اہم ملکوں نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران خام ربڑ کی پیداوار میں 5.7 فیصد اضافے کی توقع ہے۔ اتوار کو میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسوسی ایشن آف نیچرل ربڑ پروڈیوسنگ کنٹریز کی جائزہ پورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران ربڑ کی عالمی پیداوار 12.77 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو 2016 ءکی نسبت 1.8 فیصد زیادہ تاہم عالمی طلب (12.817 ملین ٹن ) سے کم ہوگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply