اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):بلوچستان وہیلز کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 6.08 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے بلوچستان وہیلز کا منافع 115 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے 6 ماہ کے دوران کمپنی نے 122 ملین روپے کا منافع کمایا تھا۔ اس طرح سال 2023 کی …
بلوچستان وہیلز کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 6.08 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):بلوچستان وہیلز کے منافع میں 6 ماہ کے دوران 6.08 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لئے بلوچستان وہیلز کا منافع 115 ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ 31 دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے 6 ماہ کے دوران کمپنی نے 122 ملین روپے کا منافع کمایا تھا۔
اس طرح سال 2023 کی دوسری ششماہی کے مقابلہ میں گزشتہ سال 2024 کے آخری 6 ماہ کے دوران بلوچستان وہیلز کے منافع میں 7 ملین روپے یعنی 6.08 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








