بیروت ۔17فروری (اے پی پی):لبنان نے ایرا ن کے لئے پروازیں 18 فروری تک معطل کر نے کا اعلان کیاہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کی خبر کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ حسین پورفرزانہ نے کہا کہ لبنانی حکام نے ملک میں سکیورٹی حالات اور تمام بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کو اس معطلی کی وجہ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ …
لبنان کی ایرا ن کے لئے 18 فروری تک پروازیں معطل

مزید خبریں
بیروت ۔17فروری (اے پی پی):لبنان نے ایرا ن کے لئے پروازیں 18 فروری تک معطل کر نے کا اعلان کیاہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کی خبر کے مطابق ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے سربراہ حسین پورفرزانہ نے کہا کہ لبنانی حکام نے ملک میں سکیورٹی حالات اور تمام بین الاقوامی پروازوں کی منسوخی کو اس معطلی کی وجہ قرار دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن روزانہ کی صورتِ حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور 18 فروری کے بعد مزید پیش رفت کا انتظار کر رہی ہے۔








