31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کر رہے ہیں،ہنگری

اوباما مسلمانوں کو یورپ میں بسانے کی سازش کر رہے ہیں،ہنگری

- Advertisement -

بداپسٹ ۔ 20 مئی (اے پی پی) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹور اوربان کے چیف آف سٹاف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما اور امریکا یورپ کی جانب غیر قانونی ہجرت کی حمایت اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو یورپ میں آباد کرنا چاہتے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ہنگری کے وزیر اعظم کے چیف آف سٹاف یانوش لازار نے امریکا اور امریکی صدر پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی یورپ کی جانب ہجرت کی حمایت اس لیے کر رہے ہیں کیوں کہ ’وہ یورپ میں زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو آباد کرنا چاہتے ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5684

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں