اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):بیڈ ویئر ز کی قومی برآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 13.71 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 80.4 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2024 کے دوران بیڈ ویئر ز کی برآمدات کی مالیت 70.7 ارب روپے رہی تھی ۔ اس طرح جنوری 2024 کے مقابلہ …
بیڈ ویئر ز کی قومی برآمدات میں جنوری کے دوران 13.71 فیصد تک کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):بیڈ ویئر ز کی قومی برآمدات میں جنوری 2025 کے دوران 13.71 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے ۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 80.4 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2024 کے دوران بیڈ ویئر ز کی برآمدات کی مالیت 70.7 ارب روپے رہی تھی ۔
اس طرح جنوری 2024 کے مقابلہ میں جنوری 2025 کے دوران بیڈ ویئر ز کی ملکی برآمدات میں 9.7 ار ب روپے یعنی 13.71 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔







