- Advertisement -
اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):سیف پاورلمیٹڈ ( ایس پی ایل )کے منافع میں سال 2024کے دوران 60.42فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 31دسمبر2024کو ختم ہونے والے سال کے لئے سیف پاور کا منافع 133ملین روپے تک کم ہوگیاجبکہ سال 2023کے دوران کمپنی کو336ملین روپےمنافع حاصل ہوا تھا۔
اس طرح سال 2023کے مقابلے میں گزشتہ سال کے دوران سیف پاور کے منافع میں 203ملین یعنی 60فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580175
- Advertisement -