چیف آف آرمی سٹاف کاآئیل ٹینکر حادثہ پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئیل ٹینکر حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ سول انتظامیہ کو امدادی کارروائیوں میں بھر پور معاونت فراہم کی …

اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئیل ٹینکر حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ سول انتظامیہ کو امدادی کارروائیوں میں بھر پور معاونت فراہم کی جائے۔

Leave a Reply