اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر صدر مملکت ممنون حسین سے چینی صدر نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو ان کی اور حکومت چین کی طرف سے ہمدردی کے جذبات پہنچا دیں۔انھوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں چینی عوام پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے …
احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر صدر مملکت ممنون حسین سے چینی صدر کااظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے افسوسناک حادثے پر صدر مملکت ممنون حسین سے چینی صدر نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو ان کی اور حکومت چین کی طرف سے ہمدردی کے جذبات پہنچا دیں۔انھوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں چینی عوام پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔ صدر مملکت نے ہمدردی کے اظہار پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا۔








