اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے بہاولپور کے علاقہ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے نتیجہ میں 140 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو غمزدہ خاندانوں کے نام اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ غم میں …
وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کااحمد پور شرقیہ آئل ٹینکر حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے بہاولپور کے علاقہ احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کو آگ لگنے کے نتیجہ میں 140 افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو غمزدہ خاندانوں کے نام اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ہے۔








