اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنوں حسین نے کہا ہے کہ عید الفطرکے مسرت بھرے موقع پر میں عالم اسلام کو بالعموم اوراہل پاکستان کو بالخصوص دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتاہوں اور دعا کرتاہوں کہ کہ یہ مبارک موقع وطنِ عزیز ، اہلِ وطن اور عالم اسلام کے لیے خیروبرکت اور باہمی اتحاد کا باعث بنے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک …
صدر مملکت ممنون حسین کا عید الفطرکے موقع پر خصوصی پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) صدر مملکت ممنوں حسین نے کہا ہے کہ عید الفطرکے مسرت بھرے موقع پر میں عالم اسلام کو بالعموم اوراہل پاکستان کو بالخصوص دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتاہوں اور دعا کرتاہوں کہ کہ یہ مبارک موقع وطنِ عزیز ، اہلِ وطن اور عالم اسلام کے لیے خیروبرکت اور باہمی اتحاد کا باعث بنے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں روزہ داری کے مقدس فریضے کی تکمیل کے بعد عیدالفطر کے تہوار کا انعقاد جہاں روزہ دار کے لیے اللہ کریم کی جانب سے انعام کے طور پر عطا ہوا، وہیںاس کے مقاصد میںمسلمانوں میں اتحاد، بھائی چارہ اور ہمدردی کی جذبے کا فروغ بھی شامل ہے۔








