اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) ایک ماہ کے دوران موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں 1.16 ملین کا اضافہ ہوا ہے اور مئی 2017ءکے اختتام پر صارفین کی تعداد 41.8 ملین تک بڑھ گئی جبکہ اپریل 2017ءکے اختتام پر صارفین کی تعداد 40.57 ملین ریکارڈ کی گئی تھی۔ پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں …
ایک ماہ کے دوران موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں 1.16 ملین کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) ایک ماہ کے دوران موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں 1.16 ملین کا اضافہ ہوا ہے اور مئی 2017ءکے اختتام پر صارفین کی تعداد 41.8 ملین تک بڑھ گئی جبکہ اپریل 2017ءکے اختتام پر صارفین کی تعداد 40.57 ملین ریکارڈ کی گئی تھی۔ پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔









