باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مئی 2017ءکے دوران باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017 ءکے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات 4.136 ارب روپے رہی ہیں جبکہ اپریل 2017ءمیں برآمدات کا حجم 5.326 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2017ءکے مقابلہ میں مئی …

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) مئی 2017ءکے دوران باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں 22 فیصد سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017 ءکے دوران باسمتی چاولوں کی برآمدات 4.136 ارب روپے رہی ہیں جبکہ اپریل 2017ءمیں برآمدات کا حجم 5.326 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح اپریل 2017ءکے مقابلہ میں مئی 2017ءکے دوران باسمتی چاولوں کی ملکی برآمدات میں 22.34 فیصد کی کمی ریکارڈ دکی گئی ہے۔

Leave a Reply