نیویارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1241.41 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 1242.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1244.40 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی