جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ یکم جولائی (اے پی پی) جاپانی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے دسمبر کیلئے سودے 4.4 ین (2.1 فیصد)کم ہوکر 201 ین (1.8 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔

Leave a Reply