انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی پلانٹڈ ایکریج رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.41 سینٹ (0.61 فیصد) کم ہوکر 67.24 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روئی کی کل 16375 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 859 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

Leave a Reply