سوئی سدرن گیس کمپنی کا بعد ازاں ٹیکس خسارہ 6115 ملین روپے تک بڑھ گیا

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا بعد ازاں ٹیکس خسارہ 6115 ملین روپے تک بڑھ گیا۔ ایس ایس جی سی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2016ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران کمپنی کا بعد ازاں ٹیکس خسارہ 6.1 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ کمپنی کے 62 ویں سالانہ اجلاس عام کے دوران کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار …

اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا بعد ازاں ٹیکس خسارہ 6115 ملین روپے تک بڑھ گیا۔ ایس ایس جی سی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق 30 جون 2016ءکو ختم ہونے والے سال کے دوران کمپنی کا بعد ازاں ٹیکس خسارہ 6.1 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ کمپنی کے 62 ویں سالانہ اجلاس عام کے دوران کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کی منظوری دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کے واجب الوصول بقایا جات اور مالیاتی اخراجات بڑھنے کے باعث خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply