نیویارک ۔ 2 جولائی (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے معتدل موسم کی پیش گوئی ہے۔نیویارک میں اگست کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.5 سینٹ (0.8 فیصد) کم ہوکر 3.042 ڈالر فی ملین برٹش تھر مل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی