اردن نے یورپی مارکیٹ سے 50 ہزار ٹن گندم خرید لی

ہیمبرگ ۔ 2 جولائی (اے پی پی) اجناس کے حوالے سے اردن کے قومی ادارے نے یورپی مارکیٹ سے 50 ہزار ٹن گندم خرید لی۔یورپ کے سودے سے واقف تجارتی افراد نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ گندم مختلف ذرائع سے خریدی گئی ہے جس کا مقصد ملنگ ضروریات پوری کرنا ہے۔اس کا نرخ 216.95 ڈالر فی ٹن طے کیا گیا۔اس کی ترسیل اکتوبر کے آخر تک مکمل کرلی جائے …

ہیمبرگ ۔ 2 جولائی (اے پی پی) اجناس کے حوالے سے اردن کے قومی ادارے نے یورپی مارکیٹ سے 50 ہزار ٹن گندم خرید لی۔یورپ کے سودے سے واقف تجارتی افراد نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ گندم مختلف ذرائع سے خریدی گئی ہے جس کا مقصد ملنگ ضروریات پوری کرنا ہے۔اس کا نرخ 216.95 ڈالر فی ٹن طے کیا گیا۔اس کی ترسیل اکتوبر کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی۔

Leave a Reply