اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 69ملین ڈالر کمی کے بعد 19.91ارب ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 18 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 14.45ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.46 ارب ڈالر ہوگئے۔ گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 69ملین ڈالر کی کمی ہوئی
زرمبادلہ کے ذخائر 69ملین ڈالر کمی کے بعد 14.57ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 69ملین ڈالر کمی کے بعد 19.91ارب ڈالرہوگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 18 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 14.45ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.46 ارب ڈالر ہوگئے۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 69ملین ڈالر کی کمی ہوئی








