اسلام آباد۔28جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو آغاز پر مثبت کاروباری رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں 271 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 139,479 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتامی روز انڈیکس 139,207 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو مثبت آغاز، ہنڈریڈ انڈیکس میں 271 پوائنٹس سے زائد اضافہ

مزید خبریں