پاکستان کی 13 کمپنیوں کی نیو یارک میں ہونے والی نمائش میں شرکت

کراچی ۔ 19 جولائی (اے پی پی) امریکہ کے شہر نیو یارک میں 17 تا 19 جولائی تک منعقد ہونے والی ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ ایکسپو،اپیرل سورسنگ ٹیکس ورلڈ یو ایس اے میں پاکستان سے فیبرکس اور گارمنٹس کی 13کمپنیوں نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply