ایشیا کی بیشتر سٹاکس مارکیٹس میں جمعہ کو مندی

ٹوکیو ۔ 28 جولائی (اے پی پی) ایشیا کی بیشتر سٹاکس مارکیٹس میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں میں سست روی کی وجہ سے مندی چھائی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان 1.1فیصد ڈاﺅن رہا۔جاپان کا مرکزی نکئی اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.6 فیصد،سیﺅل کوسپی انڈیکس 1.7 فیصد اور کراچی ایس ای 100 انڈیکس 1.9 فیصد ڈاﺅن رہا۔جکارتہ،تائپی اور کوالالمپور کے حصص …

ٹوکیو ۔ 28 جولائی (اے پی پی) ایشیا کی بیشتر سٹاکس مارکیٹس میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیوں میں سست روی کی وجہ سے مندی چھائی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈکس آف ایشیا پیسیفک شیئرز ایکس جاپان 1.1فیصد ڈاﺅن رہا۔جاپان کا مرکزی نکئی اور ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.6 فیصد،سیﺅل کوسپی انڈیکس 1.7 فیصد اور کراچی ایس ای 100 انڈیکس 1.9 فیصد ڈاﺅن رہا۔جکارتہ،تائپی اور کوالالمپور کے حصص بازاروں میں بھی مندی رہی۔

Leave a Reply