ملائشین پام آئل کے نرخوں میں تیزی

کوالالمپور ۔ 28 جولائی (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں تیزی آگئی۔ برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں پام آئل کے نرخ 1.8 فیصد بڑھ کر 2677 رنگیٹ فی ٹن پر آگئے۔ ایکسچینج میں اپریل کے بعد پہلی بار پام آئل کے نرخ اس سطح پر آئے ہیں۔ ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 61,814 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply