نیویارک ۔ 29 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں استحکام رہا۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.09 سینٹ (0.13 فیصد) اضافے کے ساتھ 68.8 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل10210 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 13057 گانٹھیں کم ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں استحکام

مزید خبریں