سنگا پور۔ 31 جولائی (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے لئے 30 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.82 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی (امریکی تیل)کی سپلائی16سینٹ کے اضافے کے ساتھ 49.87 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔
ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

مزید خبریں