ٹوکیو ۔ 31 جولائی (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا،امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے دباﺅ کا شکار رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.25 فیصد اپ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ اور شنزن انڈیکس میں 0.6 فیصد اور ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔آسڑیلین شئیرز پرائس میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا تاہم جنوبی کوریا …
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی کا رجحان،

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 31 جولائی (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا،امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے دباﺅ کا شکار رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان 0.25 فیصد اپ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ اور شنزن انڈیکس میں 0.6 فیصد اور ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک فیصد اضافہ ہوا۔آسڑیلین شئیرز پرائس میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا تاہم جنوبی کوریا کا کوسپی انڈیکس 0.2فیصد ڈاﺅن رہا۔








