لاہور۔31جولائی(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، کیلا(اول) 67سے 70 روپے فی درجن اور امرود 33 سے 35 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور ایرانی 111 سے 115 روپے‘ آم چونسہ 110 تا 140 روپے‘ آم انور رٹول 106 تا 110 روپے‘ آلو بخارہ 116 تا 120 روپے اورانارقندھاری210 سے218 روپے فی کلو فروخت ہوا۔
مقامی مارکیٹ میں مختلف پھلوں کے نرخ

مزید خبریں