لاہور،مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔31 جولائی (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا40سے 42 روپے فی کلو، پیاز23 سے 25 روپے اور ٹماٹر51سے 53 روپے فی کلو تک فروخت ہوا،اسی طرح ادرک چائنہ160سے 166 روپے ، پالک 17 سے 18 روپے ، بینگن33سے 35 روپے ، بھنڈی توری53سے55 روپے ،کریلہ38سے40روپے، گھیا کدو 28سے30 روپے ،مٹر130سے 135 روپے ، اروی 28سے 30 روپے …

لاہور۔31 جولائی (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا40سے 42 روپے فی کلو، پیاز23 سے 25 روپے اور ٹماٹر51سے 53 روپے فی کلو تک فروخت ہوا،اسی طرح ادرک چائنہ160سے 166 روپے ، پالک 17 سے 18 روپے ، بینگن33سے 35 روپے ، بھنڈی توری53سے55 روپے ،کریلہ38سے40روپے، گھیا کدو 28سے30 روپے ،مٹر130سے 135 روپے ، اروی 28سے 30 روپے ،شملہ مرچ36 سے 38 روپے ، پھول گوبھی48سے 50 روپے ، بند گوبھی14 سے 15 روپے اور شلجم33 سے 35 روپے فی کلو رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply