اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں 10.53 فیصد جبکہ سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 12.67 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 6 لاکھ 45 ہزار 304 ٹن رہا جس سے 382 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے …
گذشتہ مالی سال کے دوران پھلوں کی برآمدات میں 10.53 فیصد ، سبزیوں میں 12.67 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں 10.53 فیصد جبکہ سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 12.67 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 6 لاکھ 45 ہزار 304 ٹن رہا جس سے 382 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا ہے جبکہ مالی سال 2015-16ءکے دوران 6 لاکھ 76 ہزار 531 ٹن پھلوں کی برآمد سے 427 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔ ا








