اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی ماہ جولائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان ڈاکٹر محمد اقبال نے کہا ہے کہ جولائی 2017ءکے دوران ایف بی آر کے ٹیکس محصولات 200 ارب روپے رہے ہیں
جولائی کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد اضافہ

مزید خبریں