امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ یکم اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ اور امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ قبل از دوپہر نرخ 1270.98 ڈالر فی اونس رہے جو وقفے کے بعد کم ہوکر 1267.4 ڈالر فی اونس پر آرہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1266.60 ڈالر فی اونس طے …

نیویارک ۔ یکم اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھاﺅ اور امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ قبل از دوپہر نرخ 1270.98 ڈالر فی اونس رہے جو وقفے کے بعد کم ہوکر 1267.4 ڈالر فی اونس پر آرہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1266.60 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply