عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ یکم اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کا امکان اور امریکی صدر کی جانب سے وینزویلا کیخلاف پابندیوں کی دھمکی ہے۔نیویارک کنٹریکٹ میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 19 سینٹ ( 0.36 فیصد) کم ہوکر 52.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 40 …

نیویارک ۔ یکم اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کا امکان اور امریکی صدر کی جانب سے وینزویلا کیخلاف پابندیوں کی دھمکی ہے۔نیویارک کنٹریکٹ میں ستمبر کے لئے برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 19 سینٹ ( 0.36 فیصد) کم ہوکر 52.33 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 40 سینٹ ( 0.8 فیصد) کمی کے ساتھ 49.31 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply