ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ یکم اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بیرون ملک طلب میں اضافہ اور ملکی پیداوار توقع سے کم رہنے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 2675 رنگٹ (625 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 32283 …

کوالالمپور ۔ یکم اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بیرون ملک طلب میں اضافہ اور ملکی پیداوار توقع سے کم رہنے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 2675 رنگٹ (625 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 32283 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply