اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ کاروباری برادری حکومت کی جانب سے دو مزید ایل این جی ٹرمینلز کے قیام کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ نجی شعبہ کے تعاون سے پورٹ قاسم پر قائم کئے جانے والے یہ ٹرمینل روزانہ 1.6 ارب مکعب میٹر گیس پراسس کر سکیں گے جس سے …
ایل این جی متعارف کروانے کا کریڈٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جاتا ہے شاہد رشید بٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ کاروباری برادری حکومت کی جانب سے دو مزید ایل این جی ٹرمینلز کے قیام کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ نجی شعبہ کے تعاون سے پورٹ قاسم پر قائم کئے جانے والے یہ ٹرمینل روزانہ 1.6 ارب مکعب میٹر گیس پراسس کر سکیں گے جس سے توانائی بحران تقریبا ختم ہو جائے گا۔ ملک میںصحیح معنوں میں ایل این جی متعارف کروانے کا کریڈٹ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جاتا ہے جس پر کاروباری برادری ان کی شکرگزار ہے۔








