سنگاپور۔22ستمبر (اے پی پی):ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 34 سینٹ یا 0.54 فیصد بڑھ کر 67.07 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کے اکتوبر کے لئے معاہدے 34 سینٹ یا 0.54 فیصد اضافے کے ساتھ 63.02 ڈالر فی بیرل اور نومبر میں ڈیلیوری کیلئے معاہدے 36 …
ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور۔22ستمبر (اے پی پی):ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت 34 سینٹ یا 0.54 فیصد بڑھ کر 67.07 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کے اکتوبر کے لئے معاہدے 34 سینٹ یا 0.54 فیصد اضافے کے ساتھ 63.02 ڈالر فی بیرل اور نومبر میں ڈیلیوری کیلئے معاہدے 36 سینٹ یا 0.58 فیصد بڑھ کر 62.76 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








