اسلام آباد ۔ 07 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے پیر کو یہاں ملاقات کی ۔وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

مزید خبریں