رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران عسکری بنک کے بعد از ٹیکس منافع میں اضافہ

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) رواں سال کے ابتدائی 6 مہینوں میں عسکری بنک کے بعد از ٹیکس منافع میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بنک کے مالیاتی نتائج کے مطابق رواں سال جنوری سے لیکر جون تک کے عرصہ میں عسکری بنک کابعد ازٹیکس منافع 3.027ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ میں بنک کو 2.960ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔اس عرصہ …

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اے پی پی) رواں سال کے ابتدائی 6 مہینوں میں عسکری بنک کے بعد از ٹیکس منافع میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بنک کے مالیاتی نتائج کے مطابق رواں سال جنوری سے لیکر جون تک کے عرصہ میں عسکری بنک کابعد ازٹیکس منافع 3.027ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ میں بنک کو 2.960ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔اس عرصہ کے دوران فی حصص آمدنی 2.40روپے رہی جبکہ گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران فی حصص آمدنی 2.35روپے تھی۔

مزید خبریں

Leave a Reply