سنگاپور ۔ 9 اگست (اے پی پی) ایشیائی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکس چینج میں ستمبر کے لئے سپاٹ ایل این جی کے نرخ 15 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 5.90 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) رہے۔
ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں