راولپنڈی ۔ 10 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈاکٹر رتھ فاﺅ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر رتھ فاﺅ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر رتھ …
جنرل قمر جاوید باجوہ کی ڈاکٹر رتھ فاﺅ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اگست 17, 2026
راولپنڈی ۔ 10 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ڈاکٹر رتھ فاﺅ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر رتھ فاﺅ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر رتھ فاﺅ کی انسانیت کے سفیر کے طور پر خدمات اور پاکستان عوام کے لئے آپ کی بے لوث خدمات کو بھی ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔








